پھر ہم نے اس پانی کی بوند کو خون کی پھٹک کیا پھر خون کی پھٹک کو گوشت کی بوٹی پھر گوشت کی بوٹی کو ہڈیاں پھر ان ہڈیوں پر گوشت پہنایا پھر اسے اور صورت میں اٹھان دی (ف۱۲) تو بڑی برکت والا ہے اللّٰہ سب سے بہتر بنانے والا ہے
Then We made the drop of water a cloth,then We made the clot a piece of flesh,then We made the piece of flesh bones Then we clothed the bones with flesh,then we developed it into another shape.So Great Blessed be Allah,the Best Creator.
شفیعُ المذنبین، انیسُ الغریبین، سراجُ السالکین صلَّی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلَّم کا فرمانِ عالیشان ہے :'جو حسین وجمیل اور شریف الاصل ہونے کے باوجود منکسِر المزاج ہو گا تووہ ان لوگوں میں سے ہو گا جنہیں اللہ عزوجل قیامت کے دن نجات عطا فرمائے گا۔